menu icon

میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا، تعریف بابر اعظم کی

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین جاری ٹیسٹ میچ کے دوران اس وقت کے بہترین بلے بازوں کا تذکرہ چھڑا تو کمنٹیٹر سائمن ڈول بابر اعظم کا تزکرہ کیے بغیر
web desk dharti ویب ڈیسک


انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین جاری ٹیسٹ میچ کے دوران اس وقت کے بہترین بلے بازوں کا تذکرہ چھڑا تو کمنٹیٹر سائمن ڈول بابر اعظم کا تزکرہ کیے بغیر نہ رہ سکے۔

میچ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے سائمن ڈول کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستانی کپتان بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے باز ہیں۔ نہ صرف یہ بلکہ انہوں نے بابر اعظم کو “بگ ون” بھی قرار دیا۔

واضح رہے کہ گرین شرٹس کے کپتان بابر اعظم پچھلے 1025 دنوں سے آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ کی پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔ جو کہ ورلڈ ریکارڈ ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں