menu icon

لاہور میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

لاہور کے علاقے شادباغ میں گیس ری فلنگ کی دکان میں ہونے والے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب
web desk dharti ویب ڈیسک


لاہور کے علاقے شادباغ میں گیس ری فلنگ کی دکان میں ہونے والے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کی جا رہی تھی کہ سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس سے دکان میں آگ لگ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ابوبکر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ ایک شخص کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

ایس پی سٹی سمیت پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے دیگر محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ جبکہ زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں