menu icon

بابر اعظم نے کوہلی کو پھر پچھاڑ لیا، ایک اور ریکارڈ بابر کے نام

قومی ٹیم نے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ رینکنگ میں طویل عرصے تک
web desk dharti ویب ڈیسک


قومی ٹیم نے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

بابر اعظم آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ رینکنگ میں طویل عرصے تک مسلسل پہلے نمبر پر رہنے والے کرکٹر بن گئے۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پاس تھا۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی آئی سی سی رینکنگ میں ایک ہزار تیرہ دن تک پہلے نمبر پر براجمان رہے۔ جبکہ بابر اعظم ان کا یہ ریکارڈ توڑتے ہوئے پچھلے 1025 دنوں سے رینکنگ کی چوٹی کی پائدان پر موجود ہیں۔


729 دنوں کے ساتھ انگلینڈ کے سابق کھلاڑی کیون پیٹرسن اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں