menu icon

“سفر سہیلی” کے نام سے پاکستان ریلوے کی منفرد ایپ متعارف

پاکستان ریلوے نے دوران سفر خواتین کی حفاظت کے لیے ایپ متعارف کروا دی ہے جس کو “سفر سہیلی” کا نام دیا گیا ہے۔ ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستان ریلوے نے دوران سفر خواتین کی حفاظت کے لیے ایپ متعارف کروا دی ہے جس کو “سفر سہیلی” کا نام دیا گیا ہے۔

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ ریلوے لاہور نے ایک اجلاس میں سفر سہیلی نامی ایپ کا جائزہ لیا۔ اس کے مختلف پہلوؤں کو بہتر بنانے پر غور کیا گیا۔ جبکہ صورتی اشیاء کی نشاہدہی بھی کی گئی۔

اجلاس میں دی گئی بریفنگ کے مطابق اس ایپ کی مدد سے دوران سفر خواتین کے ساتھ پیش آنے والے ناگہانی واقعات پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں