menu icon

انسٹاگرام میں مصنوعی ذہانت کا منفرد آپشن پیش

انسٹاگرام نے بچوں کی عمر کی شناخت کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹول پیش کر دیا۔ معروف سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے عمر کی شناخت کے لیے کئی نئے
web desk dharti ویب ڈیسک


انسٹاگرام نے بچوں کی عمر کی شناخت کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹول پیش کر دیا۔

معروف سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے عمر کی شناخت کے لیے کئی نئے ٹولز پیش کیے ہیں۔ اس میں کسی صارف کی درست عمر کا تعین کرنے کے دو طریقے ہوں گے۔ جبکہ عمر کا تعین کرنے کے ساتھ ساتھ اکاؤنٹ پر لاگو حدود و قیود کا بھی تعین کیا جا سکے گا۔

پہلے طریقے میں کوئی بھی اٹھارہ سال سے کم عمر صارف اپنی ویڈیو یا سیلفی اپلوڈ کرے گا تو انسٹاگرام کا مصنوعی ذہانت اور ڈیپ لرننگ پر مشتمل نظام اس کی شناخت کرے گا اور مواد کو ہٹا دے گا۔ جبکہ دوسرے طریقے میں صارف تین مشترکہ دوستوں کی عمر معلوم کرے گا۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ عمر کی شناخت کے لیے مصنوعی ذہانت کو استعمال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا پر محفوظ بنایا جا سکے اور کوئی دوسرا صارف ان کا استحصال نہ کر سکے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں