menu icon

روسی جنگی طیارہ تباہ، اتنے فوجی ہلاک کہ یوکرائن میں خوشی کی لہر

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرائن پر بمباری کے لیے جانے والا روسی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس کا فوجی طیارہ ملک
web desk dharti ویب ڈیسک


غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرائن پر بمباری کے لیے جانے والا روسی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق روس کا فوجی طیارہ ملک کے مغربی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ جب کہ اس میں سوار چار فوجی ہلاک ہو گئے۔ طیارے میں کل نو افراد سوار تھے۔

اطلاعات کے مطابق طیارہ ایندھن بھروانے کے بعد فوجی مشن پر جا رہا تھا کہ راستے میں آگ لگ گئی۔ طیارے کے پائلٹ نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی۔ تاہم حادثے میں چار فوجی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جبکہ پانچ افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں