menu icon

ارسلان خان اس وقت کہاں ہیں، اہم خبر آ گئی

معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارسلان خان کے متعلق خبر سامنے آئی ہے کہ وہ اس وقت رینجرز کی تحویل میں ہیں۔ پاک رینجرز نے ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کرتے
web desk dharti ویب ڈیسک


معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارسلان خان کے متعلق خبر سامنے آئی ہے کہ وہ اس وقت رینجرز کی تحویل میں ہیں۔

پاک رینجرز نے ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ارسلان خان کے تعلقات ایک دہشت گرد تنظیم کے ساتھ پائے گئے ہیں۔ اسی بناء پر انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم نے دہشت گرد گروپ سے مالی معاونت بھی حاصل کی تھی۔ جس کا دوران تفتیش انکشاف ہوا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے ارسلان خان گزشتہ روز کلفٹن کے علاقے سے لاپتہ ہو گئے تھے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی رہائی اور بازیابی کے لیے ٹرینڈ چلائے گئے۔ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی خصوصی بیان جاری کیا۔ تاہم اب رینجرز کے مطابق ارسلان خان کو تفتیش میں تعاون کرنے پر تنبیہہ کر کے رہا کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں