menu icon

آئی ٹی سیکٹر بچ گیا، حکومت کا بڑا اعلان

حکومت نے آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے کیپٹیل گین ٹیکس معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کا کہنا
web desk dharti ویب ڈیسک


حکومت نے آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے کیپٹیل گین ٹیکس معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ آئی ٹی انڈسری سے ودہولڈنگ ٹیکس اور اور اسٹیمیٹ شرائط ختم کی جا رہی ہیں۔ جو کہ خوش آئند ہے۔

سید امین الحق کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے آئی ٹی سیکٹر کے کیپٹل گین ٹیکس کی معافی جیسے اقدامات کے بارے میں اعلان ایک اچھا قدم ہے۔ اس کو عملی طور پر بھی نافذ کیا جانا چاہیے۔ اور اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو واضح ہدایات جاری کی جانی چاہییں۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ایف بی آر کو سمجھنا چاہیے کہ آئی ٹی سیکٹر ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ اس لیے اس سیکٹر میں کام کرنے والوں کو بے جا تنگ نہیں کیا جانا چاہیے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں