menu icon

خطرے کی گھنٹی بج گئی، کرونا کیسز میں بڑا اضافہ

ملک میں کرونا کی لہر ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت
web desk dharti ویب ڈیسک


ملک میں کرونا کی لہر ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ملک میں کرونا کیسز کی مثبت شرح 2.22 فی صد رہی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 31 ہزار 941 ٹیسٹ کیے گئے۔ جن میں سے 309 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ یوں مثبت کیسز کی شرح 2.22 فی صد رہی۔


دوسری جانب 24 گھنٹوں میں کرونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم 80 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق سندھ میں مثبت کرونا کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 10 فی صد ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں