menu icon

ملک کی دس بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس لگ گیا

وزیر اعظم نے ملک دس بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس لگا دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک
web desk dharti ویب ڈیسک


وزیر اعظم نے ملک دس بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس لگا دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک کی 10 بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس لگایا جائے گا۔ سپر ٹیکس کو تخفیف غربت ٹیکس کا نام دیا گیا ہے۔

جن انڈسٹریز پر ٹیکس لگایا گیا ہے، ان میں سیمنٹ، چینی، بینکنگ، سیگریٹ ، آئل و گیس، ٹیکسٹائل ، کھاد، ایل این جی، آٹو موبائل، کیمیل اور بیوریجز سیکٹر شامل ہیں۔


اجلاس کے دوران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جان لڑا دوں گا لیکن کسی کو سبز باغ نہیں دکھاؤں گا۔ غریب قربانی دے رہا ہے اب امیر افراد قربانی دیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں