menu icon

لارنس بشنوئی نے سدھو موسے والا کے قتل کا اعتراف کر لیا

بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے معروف پنجابی سنگر سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے کا انکشاف کر لیا۔ بھارت پولیس ذرائع کے مطابق لارنس بشنوئی نے
web desk dharti ویب ڈیسک


بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے معروف پنجابی سنگر سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے کا انکشاف کر لیا۔

بھارت پولیس ذرائع کے مطابق لارنس بشنوئی نے پولیس حراست میں انکشاف کیا ہے کہ اس نے سدھو موسے والا کے قتل کے لیے منصوبہ بندی کی تھی اور وہ اس کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ اس نے اعتراف کیا کہ وہ پچھلے سال اگست سے سدھو کے قتل کا منصوبہ بنا رہا تھا۔

واضح رہے کہ بھارتی پولیس کی تحقیق کے مطابق سدھو موسے والا کو قتل کرنے کے لیے جنوری میں بھی شوٹرز کا ایک گروپ آیا تھا۔ جسے لارنس بشنوئی نے بھیجا تھا۔ لیکن بوجوہ یہ شوٹرز پنجابی سنگر کو قتل نہ کر سکے۔


پولیس نے ایک پٹرول پمپ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گینگ کے 27 سے زائد ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں