menu icon

دنیا کے پرکشش ترین چہروں میں سے 5 چہرے پاکستان سے نامزد

برطانوی اداروں کی جانب سے دنیا کے پرکشش ترین چہروں کے لیے نامزدگی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ان چہروں میں تین پاکستانی اداکارائیں اور دو مرد اداکار شامل
web desk dharti ویب ڈیسک


برطانوی اداروں کی جانب سے دنیا کے پرکشش ترین چہروں کے لیے نامزدگی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ان چہروں میں تین پاکستانی اداکارائیں اور دو مرد اداکار شامل ہیں۔

نوے کی دہائی سے پرکشش چہروں کی فہرست شائع کرنے والے اداروں ‘انڈیپنڈنٹ کرٹکس’ اور ‘ٹی سی کینڈلر’ نے رواں برس کہ فہرست کے لیے نامزدگیوں پر مبنی لسٹ جاری کی ہے۔ جس میں پاکستان سے فواد خان اور علی عباس کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ دونوں اداکار ماضی میں بھی فہرست کا حصہ رہے ہیں۔

دنیا کے پرکشش ترین چہروں کے لیے نامزدگی میں پاکستان سے عائزہ خان، سجل علی اور نیلم منیر بھی شامل ہیں۔


واضح رہے کہ دنیا کے 100 پرکشش چہرے منتخب کرنے کے لیے نامزد کی گئی اس فہرست میں بھارت، جاپان، ترکی، کوریا سمیت دنیا کے دیگر ممالک کی شخصیات بھی شامل ہیں۔ جبکہ اگلے مرحلے میں ان میں سے ووٹنگ کی مدد سے انتخاب کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں