menu icon

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، اچھی خبر آ گئی

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اقدامات کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گذشتہ روز عالمی منڈی میں خام
web desk dharti ویب ڈیسک


امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اقدامات کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

گذشتہ روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 6.5 فی صد کم ہوئی اور فی بیرل 7 اعشاریہ 9 ڈالر کمی کے بعد قیمت 107 روپے 16 پیسے ہو گئی۔ جبکہ امریکہ خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں بھی 7.1 فی صد کمی آئی۔ جس کے بعد فی ڈالر قیمت 101.78 ڈالر ہو گئی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کا استثنیٰ دینے کا عندیہ دیا تھا۔ جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں