menu icon

اسٹیو اسمتھ پاکستانی باؤلرز کے مداح ہو گئے

آسٹریلیوی باؤلر اسٹیو اسمتھ نے پاکستانی باؤلرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا سامنا کرنا مشکل ترین کام تھا۔ اسٹیو اسمتھ کا کہنا تھا
web desk dharti ویب ڈیسک


آسٹریلیوی باؤلر اسٹیو اسمتھ نے پاکستانی باؤلرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا سامنا کرنا مشکل ترین کام تھا۔

اسٹیو اسمتھ کا کہنا تھا کہ وہ جب بیٹنگ کے لیے آتے اور پاکستانی باؤلرز کا سامنا کرتے ہیں تو ان کی ریورس سوئنگ کا سامنا کرنا مشکل ترین کام ہوتا ہے۔ انہیں لگتا ہے کہ اگلی بال اس سے بھی زیادہ سوئنگ ہو گی۔

اسٹیو اسمتھ کا کہنا تھا کہ گیند جب سوئنگ ہوتی ہے تو سارے پلان دھرے رہ جاتے ہیں اور نئے سرے سے پلان سیٹ پڑتا ہے۔ مزید کہا کہ پاکستانی پچز پر گیند بہت سوئنگ ہوتی ہے۔ اور شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی جیسے باؤلرز ان پچز پر بہت اچھی سوئنگ کرواتے ہیں۔


یاد رہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان میں کھیلنے آئی تھی۔ اور پاکستانی ہوم گراؤنڈز پر کھیلی کی اس سیریز کو دنیائے کرکٹ میں خوب پذیرائی ملی تھی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں