menu icon

تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ، شہباز شریف نے عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے تین نئے معاونین خصوصی مقرر کر دیے۔ جس کے بعد کابینہ کے ارکان کی تعداد 55 ہو گئی۔ ڈیلی دھرتی پاکستان کے مطابق وزیر اعظم
web desk dharti ویب ڈیسک


وزیر اعظم شہباز شریف نے تین نئے معاونین خصوصی مقرر کر دیے۔ جس کے بعد کابینہ کے ارکان کی تعداد 55 ہو گئی۔

ڈیلی دھرتی پاکستان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جن تین نئے معاون خصوصی کو مقرر کیا ہے ان کے نام اویس نورانی، جہانزیب خان اور ظفر الدین محمود ہیں۔ تینوں معاونین کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ تینوں کی تقرری کے بعد معاونین خصوصی کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔

دوسری جانب معاونین خصوصی کے اضافے کے بعد موجودہ حکومت میں کابینہ ارکان کی تعداد 55 ہو گئی ہے۔ یہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور میں کابینہ کی تعداد 52 ارکان پر مشتمل تھی۔ یوں شہباز شریف نے اس عمل میں عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں