menu icon

تیرتا ریسٹورنٹ ڈوب گیا، ایسی خبر کہ آپ جان کر افسردہ ہو جائیں

ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ہوا ریستوران جمبو فلوٹنگ ڈوب گیا۔ جمبو فلوٹنگ کے مداح اس خبر پر شدید دل گرفتہ ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی
web desk dharti ویب ڈیسک


ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ہوا ریستوران جمبو فلوٹنگ ڈوب گیا۔ جمبو فلوٹنگ کے مداح اس خبر پر شدید دل گرفتہ ہو گئے۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوبی بحیرہ چین میں تیرنے والا ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ہوا ریستوران جسے جمبو فلوٹنگ بھی کہا جاتا تھا ڈوب گیا ہے۔

واضح رہے کہ 206 فٹ لمبے جمبو فلوٹنگ بحری جہاز پر چینی شاہی محل کی طرز پر ایک ریستوران تعمیر کیا گیا تھا۔ اسے سال 1976 میں سمندر میں چھوڑا گیا تھا۔ اور یہ گزشتہ تقریباً نصف صدی سے تیرتا ہوا ہانگ کانگ کی سیاحتی پہچان بن گیا تھا۔

کرونا وباء کے بعد یہ ریسٹورنٹ بند تھا۔ گذشتہ دنوں اس کے مالک کی جانب سے اسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر منتقل کیا جا رہا تھا کہ یہ پارسل آئیز لینڈ کے قریب پانی میں ڈوب گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں