menu icon

آرمی چیف کے متعلق عمران خان کا ایسا بیان کہ آپ حیرت میں ڈوب جائیں

اسلام آباد (ڈیلی دھرتی نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کبھی سوچا نہیں کہ نومبر میں کسے آرمی
web desk dharti ویب ڈیسک


اسلام آباد (ڈیلی دھرتی نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کبھی سوچا نہیں کہ نومبر میں کسے آرمی چیف لگانا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سوچا یہ تھا کہ جب وقت آئے گا تو جو میرٹ پر ہو گا اسے آرمی چیف بنا دوں گا۔ آرمی چیف کا فیصلہ میرٹ پر ہونا ہے۔ میں نے کبھی اپنے کسی عزیز رشتہ دار کو بھی میرٹ کے بغیر نہیں لگایا۔ جبکہ نواز شریف میرٹ کا قتل عام کرتا ہے۔ اور اس نے میرٹ کے خلاف جونئرز کو آرمی چیف لگایا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کو خوف تھا کہ میں جنرل فیض کو آرمی چیف لگاؤں گا۔ اور ایسا ہوا تو ان کا مستقبل تباہ ہو جائے گا۔ مزید کہا کہ میں نے 26 سال پہلے کہا تھا کہ نواز شریف اور آصف زرداری دونوں چور ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں