menu icon

سیاسی و عسکری قیادت نے سر جوڑ لیے، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد میں قومی سلامتی کے حوالے اہم ترین اجلاس جاری ہے۔ جس میں وزیر اعظم سمیت افواج پاکستان کے سربراہان اور دیگر عسکری قیادت شامل ہے۔ اجلاس کے دوران
web desk dharti ویب ڈیسک


اسلام آباد میں قومی سلامتی کے حوالے اہم ترین اجلاس جاری ہے۔ جس میں وزیر اعظم سمیت افواج پاکستان کے سربراہان اور دیگر عسکری قیادت شامل ہے۔

اجلاس کے دوران قومی سلامتی کے حوالے سے انتہائی اہم معاملات زیر غور ہیں۔ جبکہ عسکری قیادت سمیت دیگر محکمہ جات کے سربراہان شرکاء کو بریفنگ دے رہے ہیں۔

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق اجلاس میں تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ اور اہم فیصلے متوقع ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں