menu icon

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روک دیا گیا لیکن ۔۔۔۔۔

سندھ ہائیکورٹ نے گزشتہ دنوں اچانک انتقال کر جانے والے عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم روک دیا ہے۔ عامر لیاقت کے اہل خانہ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں
web desk dharti ویب ڈیسک


سندھ ہائیکورٹ نے گزشتہ دنوں اچانک انتقال کر جانے والے عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم روک دیا ہے۔

عامر لیاقت کے اہل خانہ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردہ اپیل میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اس سے ان کے اہل خانہ کے جذبات مجروح ہوں گے اور عامر لیاقت کی روح کو تکلیف پہنچے گی۔ جس پر دو رکنی بینچ نے پوسٹ مارٹم پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے اسے روک دیا۔

واضح رہے کہ عدالت کے فیصلے کے مطابق کل 23 جون کو عامر لیاقت کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم کیا جانا تھا۔ جس کے لیے میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دے دیا گیا تھا۔ تاہم عامر لیاقت کے صاحبزادے اور بیٹی کی جانب سے جوڈیشنل مجسٹریٹ کے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گئی تھی۔ جسے اعلیٰ عدالت نے منظور کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کیا۔


عدالت کی جانب سے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکے جانے کا فیصلہ آنے کے بعد عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال اشکبار ہو گئیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں