menu icon

جمشید دستی کی دلہن کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

ڈیلی دھرتی (آن لائن ڈیسک)جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف سیاستدان اور سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ عوامی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (آن لائن ڈیسک)جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف سیاستدان اور سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے حال ہی میں شادی کی ہے۔ اور دلہنیا کو بیاہ کر اپنے گھر مظفر گڑھ لائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ان کی دلہنیا کے ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر زہر گردش ہیں۔

تصویر بشکریہ ٹوئیٹر

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس پنجاب کی روایتی پگ پہنے ہوئے جمشید دستی اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ جبکہ دلہن سرخ عروسی جوڑے میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ جمشید دستی نے رواں ماہ 19 تاریخ کو شادی کی تھی۔

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں