menu icon

دنیا کے سب سے خوبصورت ترین چہرے کا تاج کس حسینہ کے سر سج گیا، جانیے

معروف ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ کے چہرے کو دنیا کے خوبصورت ترین چہرا قرار دے دیا گیا ہے۔ ایمبر ہرڈ کے چہرے کو سائنسی طور پر دنیا کا خوبصورت
web desk dharti ویب ڈیسک


معروف ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ کے چہرے کو دنیا کے خوبصورت ترین چہرا قرار دے دیا گیا ہے۔

ایمبر ہرڈ کے چہرے کو سائنسی طور پر دنیا کا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیا گیا ہے۔ اس کے لیے خصوصی طور پر ماہرین کی ایک ٹیم نے کام کیا۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین نے ایمبر ہرڈ کے چہرے کے مختلف حصوں کو ناپنے کے لیے سائنسی تکنیکوں اور پیمائشوں کا استعمال کیا۔ جس میں ان کے ماتھے، بھنویں، آنکھیں، تھوڑی سمیت چہرے کے دیگر حصوں کی درست ترین پیمائش کی گئی۔

ایمبر ہرڈ کے چہرے کو سائنسی طور پر ماپا گیا

ماہرین نے ایمبر ہرڈ ے چہرے کو یونانی فارمولے کے تحت ناپا۔ اور پھر قرار دیا کہ جونی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ کا چہرہ 91.85 فی صد یونانی فارمولے کے تحت معین کردہ خوبصورتی کی تعریف پر پورا اترتا ہے۔

واضح رہے کہ اسی فارمولے کے تحت امریکی ماڈل کم کارڈیشین کا چہرہ دنیا کا دوسرا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں