menu icon

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جس کے بعد قرض ملنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جس کے بعد قرض ملنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاہدہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے معیشت بحالی کے لیے پاکستان کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کی توصیف کی ہے۔ اور بجٹ اقدامات پر بھی راضی ہو گیا ہے۔

وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق معاہدے کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ اور فوری طور پر ایک ارب ڈالر جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق اس سے ڈالر کی قیمت کو قابو کرنے اور معاشی صورتحال کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں