menu icon

دو کروڑ سال پرانے مگر مچھ دریافت

جنوبی افریقی ملک کینیا کے شہر نیروبی میں محققین نے دیوہیکل مگرمچھوں کی دو اقسام دریافت کی ہیں۔ جو کہ تقریباً دو کروڑ سال پہلے اس زمین پر سانس لیتی
web desk dharti ویب ڈیسک


جنوبی افریقی ملک کینیا کے شہر نیروبی میں محققین نے دیوہیکل مگرمچھوں کی دو اقسام دریافت کی ہیں۔ جو کہ تقریباً دو کروڑ سال پہلے اس زمین پر سانس لیتی تھیں۔

دریافت کے مطابق یہ مگرمچھ 12 فٹ تک لمبے تھے۔ ان کی جسامت بہت بڑی تھی۔ محققین کا کہنا ہے کہ ہمارے آباو اجداد ایسے جناتی جانوروں کا سامنا کرتے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکہ کی یونیورسٹی آف آئیوا کے پروفیسر کرسٹوفر پروشو کئی سال سے جنوبی افریقہ میں پائی جانے والی مگر مچھ کی باقیات پر تحقیق کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں