menu icon

پٹرول حاصل کرنے کے لیے ہنگامہ، فوجیوں سمیت کئی افراد زخمی

سری لنکا میں پٹرول کے حصول کے ہنگامے کے بعد تین فوجیوں سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق ملک میں کئی جگہ پر پٹرول اور
web desk dharti ویب ڈیسک


سری لنکا میں پٹرول کے حصول کے ہنگامے کے بعد تین فوجیوں سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق ملک میں کئی جگہ پر پٹرول اور ڈیزل کی حصول کے لیے ہنگامے پھوٹ پڑے۔ ہنگاموں اور پر تشدد جھڑپوں میں پولیس کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین فوجی اور چار شہری زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ سری لنکا میں دیوالیہ ہونے کی صورتحال کے باعث ملک کے حالات انتہائی مخدوش ہیں۔ پٹرول کے حصول کے لیے کئی کئی کلومیٹر لمبی لائینیں لگی ہوئی ہیں۔ بد ترین معاشی بحران کے باعث ملک میں ایندھن اور اشیائے صرف کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔


سری لنکن حکومت کی جانب سے معاملات کو کنٹرول کرنے کے لئے فوجی دستے بھی تعینات کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں