menu icon

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، عدالت سے اہم خبر آ گئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بالآخر 8 سال کی سماعت کے بعد پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں کیس کی
web desk dharti ویب ڈیسک


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بالآخر 8 سال کی سماعت کے بعد پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے دلائل میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کے اکاؤنٹس کا تعلق امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، سمیت دیگر ممالک سے ہے۔ جبکہ 11 ایسے اکاؤنٹس تھے جن کو بعد میں تسلیم کیا گیا۔ لیکن ان کی بیرونی فنڈنگ کے ذرائع نہیں بتائے۔

سماعت کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جبکہ سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ آٹھ سال میں دو سو کے قریب پیشیاں بھگتیں۔ اب فیصلے کا وقت قریب ہے۔ الیکشن کمیشن بے خوف ہو کر فیصلہ دبنگ فیصلہ سنائے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں