menu icon

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم، طوبیٰ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

معروف کمپیئر اور رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی دوسری بیوی نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل تکلیف
web desk dharti ویب ڈیسک


معروف کمپیئر اور رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی دوسری بیوی نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل تکلیف دہ ہے۔

ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں طوبیٰ انور کا کہنا تھا کہ اگر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کروانا ہی تھا تو اس کی تدفین سے پہلے کروا لیا جاتا۔ اس طرح تدفین کے بعد پوسٹ مارٹم کرنا لواحقین کو تکلیف دینے کے مترادف ہے۔

طوبیٰ انور کا مزید کہنا تھا کہ معاملات کا اللہ بہترین انتظام کرنے والا ہے۔


واضح رہے کہ عدالت کے حکم پر ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرنے اور قبر کشائی کرنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جا چکا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق 23 جون کو قبر کشائی ہو گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں