menu icon

پارلیمنٹ تحلیل، 25 اکتوبر کو انتخابات کا فیصلہ

اسرائیلی وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر کے انتخابات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسرائیلی میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی
web desk dharti ویب ڈیسک


اسرائیلی وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر کے انتخابات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اسرائیلی میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اور وزیر خارجہ کے مابین ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا جائے۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ طور 25 اکتوبر کو انتخابات کروائے جائیں گے۔ اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہو گی جس کے بعد لیپڈ وزرات عظمیٰ کا عہدہ سنبھالیں گے جو کہ نئے انتخابات تک برقرار رہے گا۔


واضح رہے کہ لیپڈ اور بینٹ نے مشترکہ اتحاد کے تحت سابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔ اسرائیل میں آٹھ رکنی حکمران اتحاد اقتدار سنبھالنے سے ہی ڈانواں ڈول ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں