menu icon

حکومت مشکل میں پھنس گئی، نیب ترمیمی بل بغیر دستخط واپس

صدر عارف علوی نے نیب ترمیمی بل کو دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں منظوری کے بعد قومی احتساب بیورو بل کی حتمی منظوری کے
web desk dharti ویب ڈیسک


صدر عارف علوی نے نیب ترمیمی بل کو دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیا۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں منظوری کے بعد قومی احتساب بیورو بل کی حتمی منظوری کے لیے اسے صدر مملکت کی جانب بھجوایا گیا تھا۔ جسے انہوں نے بغیر دستخط کیے واپس بھجوا دیا۔

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ دنیا وائٹ کالر کرائم پر قابو پانے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔ ملزم کو ذرائع آمدن کے ثبوت پیش کرنا چاہییں۔ ان ترامیم کی مدد سے احتساب کے نظام کو کمزور کیا جا رہا ہے۔


صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ اعلیٰ عدلیہ نے بھی نیب آرڈیننس میں خامیوں کی نشاندھی کی تھی۔

صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ اس آرڈیننس سے امیر جرم کرنے میں آزاد ہو گا اور قانون کے شکنجے سے بچ جائے گا۔ جبکہ غریب پھنس جائے گا۔ اس لیے اسے دستخط کیے بغیر واپس کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں