menu icon

نواز شریف کو غدار کہنے والے جلیل شرقپوری کی پھر نون لیگ میں واپسی

ماضی میں سربراہ مسلم لیگ نون نواز شریف کو غدار کہنے والے منحرف رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری نے ایک بار پھر نون لیگ میں واپسی کا اعلان کر دیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ماضی میں سربراہ مسلم لیگ نون نواز شریف کو غدار کہنے والے منحرف رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری نے ایک بار پھر نون لیگ میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات میں جلیل شرقپوری نے پارٹی کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ اور مل کر ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے عدم اعتماد تحریک کے دوران جلیل شرقپوری سمیت نون لیگ کے کچھ دیگر ارکان اسمبلی منحرف ہوئے تھے۔ جن کی واپسی کا سفر جاری ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں