menu icon

نورا فتیحی کو پاکستانی کوک اسٹوڈیو کا گانا بھا گیا، ویڈیو بھی بنا ڈالی

بھارتی اداکارہ اور معروف ڈانسر نورا فتیحی کو پاکستانی کوک اسٹوڈیو گانا “پسوڑی” اتنا پسند آیا ہے کہ اس پر انہوں نے ویڈیو بنا کر شئیر کر دی۔ نورا فتیحی
web desk dharti ویب ڈیسک


بھارتی اداکارہ اور معروف ڈانسر نورا فتیحی کو پاکستانی کوک اسٹوڈیو گانا “پسوڑی” اتنا پسند آیا ہے کہ اس پر انہوں نے ویڈیو بنا کر شئیر کر دی۔

نورا فتیحی نے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے مقبول ہونے والے گانے پسوڑی پر ایک شاعر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہے۔ اور ساتھ میں گانے کے بول بھی اپنی پوسٹ میں شئیر کیے ہیں۔

سفید رنگ کی دلکش پھولدار ساڑھی میں ملبوس نورا فیتحی شارٹ ویڈیو میں پسوڑی گانے کے بیک گراؤنڈ کے ساتھ ایک بس سے باہر جلوہ گر ہوتی ہیں اور اپنے مداحوں کے دلوں پر چھریاں چلاتی نظر آتی ہیں۔


واضح رہے کہ کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مشہور گانا پسوڑی پاکستان سمیت دنیا بھر کے موسیقی شائقین میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑ رہا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں