menu icon

قربانی کے جانوروں میں وباء پھیلنے لگی، لائیو اسٹاک ماہرین نے الرٹ دے دیا

عید قرباں نزدیک آتے ہی منڈیوں میں جانور لانے والے بیوپاریوں کا رش بڑھنے لگا ہے۔ تاہم محکمہ لائیو اسٹاک کی جانے سے خبردار کیا گیا ہے کہ “لمپی اسکن”
web desk dharti ویب ڈیسک


عید قرباں نزدیک آتے ہی منڈیوں میں جانور لانے والے بیوپاریوں کا رش بڑھنے لگا ہے۔ تاہم محکمہ لائیو اسٹاک کی جانے سے خبردار کیا گیا ہے کہ “لمپی اسکن” نامی وباء پھیلنے لگی ہے۔ اس لیے متاثرہ جانوروں کو کسی صورت منڈیوں میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

پاکستان کے سب سے بڑی شہر کراچی سمیت سندھ بھر میں لمپی اسکن نامی وباء کے پھیلنے کے بعد اب اس وباء نے پنجاب کا رخ اختیار کر لیا ہے۔ اور صوبے کے مختلف اضلاع میں قربانی کے جانور اس وباء سے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب نے بیماری زدہ جانوروں کو منڈی میں لانے سے روکنے کے لیے بڑے شہروں کے اینٹری پوائنٹس پر ناکے لگا رکھے ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز لاہور کی منڈی میں بھی ایسے جانوروں کو بروقت داخل ہونے سے روک دیا گیا۔


محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق ایسے بیماری زدہ جانوروں کی پہلے ویکسینیشن کی جائے گی پھر انہیں صحت یاب ہونے پر منڈیوں میں داخلے کی اجازت ملے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں