menu icon

پنجاب میں ایمرجنسی نافذ، اہم اعلان کر دیا گیا

پنجاب کی کابینہ کمیٹی نے صوبے میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ریپ کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
web desk dharti ویب ڈیسک


پنجاب کی کابینہ کمیٹی نے صوبے میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ریپ کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ صوبے میں جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات کے باعث وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شدید ناراض ہیں۔ ہر روز یہ واقعات پہلے سے زیادہ تعداد میں رپورٹ ہو رہے ہیں جو کہ باعث پریشانی ہے۔

عطاء اللہ تارڑ نے مزید کہا کہ خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں کابینہ کمیٹی کا اہم اجلاس بھی کل طلب کر لیا گیا ہے۔


دوسری جانب صوبائی کابینہ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں صوبے میں ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے بھی ایک فیصلے کیے گئے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں