menu icon

سازش بے نقاب، آئندہ لائحہ عمل کا آج اعلان کریں گے، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف سازش کا ہر کردار اور ہدف آشکار ہو گیا ہے۔ احتجاج کے حوالے سے آئندہ لائحہ عمل کا
web desk dharti ویب ڈیسک


سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف سازش کا ہر کردار اور ہدف آشکار ہو گیا ہے۔ احتجاج کے حوالے سے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عوام پرظلم ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ حکومت کے پاس عوامی اعتماد نہیں رہا۔ آج بھرپور احتجاج کیا جائے گا اور قوم کیساتھ ملکر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ظلم و جبر سے عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پچھلے دو ماہ میں ہونے والے واقعات کے بعد سازش کا ہر کردار اور اسکے اہداف بے نقاب ہو چکے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کراچی ضمنی الیکشن کے حوالے سے برہمی کا اظہار بھی کیا۔


واضح رہے کہ اس اجلاس میں کراچی الیکشن میں عوام کی لاتعلقی کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ اور پرامن الیکشن میں ناکامی پر الیکشن کمیشن کے کردار پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں