menu icon

سیلاب نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بے گھر

جنوبی ایشیاء میں مون سون کا آغاز ہو چکا ہے۔ پری مون سون بارشوں نے پڑوسی ممالک بھارت اور بنگلہ دیش میں تباہی مچا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ
web desk dharti ویب ڈیسک


جنوبی ایشیاء میں مون سون کا آغاز ہو چکا ہے۔ پری مون سون بارشوں نے پڑوسی ممالک بھارت اور بنگلہ دیش میں تباہی مچا دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے نشیبی علاقوں میں لاکھوں افراد سیلاب میں گھر چکے ہیں۔ ملک کے شمال مشرقی علاقے سیلاب کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ جس کے بعد ان علاقوں کا رابطہ ملک کے باقی حصوں سے کٹ گیا ہے۔ یہاں سے محصورین کو نکالنے کے فوجی آپریشن جاری ہے۔

دوسری جانب بھارت کے علاقے میگھالیہ اور دیگر جزائر پر بھی بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ گذشتہ پانچ دن سے ہونے والی مسلسل بارش کے باعث دو ملین کے قریب لوگ متاثر ہوئے ہیں۔


بھارتی ریاست آسام میں ہنگامی حالات کا نفاذ ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق چالیس لاکھ سے زائد لوگ سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ادھر محکمہ موسمیات نے بھارت اور بنگلہ دیش کے ان علاقوں میں مزید بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں