menu icon

دانیہ شاہ بھی پھنس گئیں، ایسی خبر کہ عامر لیاقت کی چاہنے والے خوش ہو جائیں

معروف کمپیئر مرحوم عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے خلاف عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز جاری کرنے پر درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ ایک سماجی تنظیم نے
web desk dharti ویب ڈیسک


معروف کمپیئر مرحوم عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے خلاف عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز جاری کرنے پر درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

ایک سماجی تنظیم نے دانیہ شاہ کے خلاف درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کیں۔ جس سے پوری دنیا میں عورت کا وقار مجروح ہوا ہے۔ اس سے میاں بیوی کے تعلقات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ اور اس رشتے پر بھی سوال اٹھے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ دانیہ شاہ کی اس حرکت کی وجہ سے عورتوں کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ اس لیے ان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں