menu icon

عامر لیاقت کا قتل؟ عدالت نے بڑا حکم دے دیا

کراچی کی سٹی کورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا۔ کراچی کے شہری عبدالاحد نے عدالت میں درخواست دی کہ عامر لیاقت کی موت کا تعین
web desk dharti ویب ڈیسک


کراچی کی سٹی کورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا۔

کراچی کے شہری عبدالاحد نے عدالت میں درخواست دی کہ عامر لیاقت کی موت کا تعین کیا جائے اس کے لیے پوسٹ مارٹم کیا جانا چاہیے۔ جس پر کراچی سٹی کورٹ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرنے کا حکم دے دیے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ٹی وی کمپیئر اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی اچانک اور ناگہانی پراسرار موت کی وجوہات کا تعین کیا جائے۔


عدالت میں سرکاری وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عامر لیاقت کے ورثاء اس کا ہوسٹ مارٹم نہیں کروانا چاہتے کیونکہ اس سے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے۔ ورثاء کا مزید کہنا ہے کہ انہیں کسی پر شک نہیں ہے۔

عدالت میں سرجن کی میڈیکل رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ جس کے بعد عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں