menu icon

ون ڈے کرکٹ میں سب سے بڑے اسکور کا عالمی ریکارڈ قائم

نیدرلینڈز کے خلاف کھیلتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 498 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ نیدرلینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
web desk dharti ویب ڈیسک


نیدرلینڈز کے خلاف کھیلتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 498 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

نیدرلینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم نے 498 رنز بنائے۔ گو کہ پانچ سو کے عدد سے محض دو رنز کا فاصلہ تھا لیکن اس کے باوجود انگلینڈ عالمی ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

انگلینڈ کے لیے دوسری وکٹ کی شراکت میں 222 رنز بنائے تو انگلش بلے باز فل سالٹ نے جارحانہ اننگز کھیلتے 93 گیندوں پر 122 رنز بنائے۔ فل سالٹ کے آؤٹ ہونے کے بعد انگلش کرکٹ ٹیم کے فینز مایوس ہو چکے تھے۔ لیکن اس مایوسی میں امید دلائی جوز بٹلر نے۔


جوز بٹلر جب کریز پر آئے تو اس وقت میچ کی محض 132 گیندیں باقی تھیں۔ لیکن بٹلر کے لیے یہ گیندیں بھی کافی تھیں۔ انہوں نے چوکوں اور چھکوں کی اتنی برسات کی کہ نیدرلینڈز ٹیم کے چھکے چھوٹ گئے۔ بالآخر یہ اننگز 498 رنز پر منتج ہوئی۔

جوابی کھیل پیش کرتے ہوئے نیدرلینڈز اتنے بھاری ٹارگٹ کے بوجھ تلے دب گئے۔ اور 232 رنز سے ہار گئے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں