menu icon

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان کو 15 سال بعد خوشخبری مل گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے۔ جس میں پاکستان 106 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ پاکستان نے اس سے پہلے
web desk dharti ویب ڈیسک
icc ranking pakistan


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے۔ جس میں پاکستان 106 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔

پاکستان نے اس سے پہلے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز تین صفر سے کلین سویپ کے ساتھ جیت کر چوتھے نمبر پر قبضہ جمالیا تھا۔ تاہم سری لنکا کے خلاف آسٹریلیا کی ہار کے بعد آسٹریلیا کی ایک پوائنٹ تنزلی ہوئی اور یوں پاکستان کرکٹ ٹیم پندرہ سال بعد تیسرے نمبر پر آ گئی۔

کینگروز اور پاکستان کے درمیان محض ایک پوائنٹ کا فرق ہے۔ دوسری جانب 125 پوائنٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر، 124 کے ساتھ انگلینڈ دوسرے اور 106 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان تیسے نمبر پر موجود ہے۔ جبکہ آسٹریلیا اور بھارت بالترتیب چوتھی اور پانچویں پوزیشنز پر موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں