menu icon

پب جی کمپنی نے ایسا کمال کر دیا کہ آپ کو پڑھ کر یقین نہ آئے گا

معروف گیم پب جی بنانے والی کمپنی نے ایک مجازی خاتون بنائی ہے جسے اینا کا نام دیا گیا ہے۔ کرافٹن کمپنی نے ہائپر ریئلزم اور ڈیپ لرننگ تکنیکس کی
web desk dharti ویب ڈیسک


معروف گیم پب جی بنانے والی کمپنی نے ایک مجازی خاتون بنائی ہے جسے اینا کا نام دیا گیا ہے۔

کرافٹن کمپنی نے ہائپر ریئلزم اور ڈیپ لرننگ تکنیکس کی مدد سے یہ مجازی خاتون تیار کی ہے۔ جس پر عین اصلی انسان ہونے کا گمان ہوتا ہے۔

ابھی تک اس مجازی انسان کے بارے میں یہ نہیں بتایا گیا کہ اس کا استعمال کہاں کہا جائے گا تاہم غالب امکان ہے کہ کمپنی چونکہ ماضی میں کرپٹو کرنسی اور بلاک چین ٹیکنالوجی میں دلچسپی کا اظہار کر چکی ہے اس لیے اسے اسی شعبہ میں استعمال کیا جائے گا

ماہرین کے مطابق ایسے کردار ٹک ٹاک جیسی ایپس میں بطور انفلوئنسرز استعمال ہو رہے ہیں۔ اس لیے سوشل میڈیا صارفین میں بھی مقبولیت کا ایک مقام رکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں