menu icon

دعا زہرہ کا قتل؟ والد نے ایسی بات کر دی کہ ہر کوئی پریشان ہو جائے

ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک)کراچی سے لاہور آ کر مرضی سے شادی کرنے والی دعا زہرہ کی والدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو قتل کیا جا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک)کراچی سے لاہور آ کر مرضی سے شادی کرنے والی دعا زہرہ کی والدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو قتل کیا جا سکتا ہے۔

ایک انٹرویو میں دعا زہرہ کی والدہ نے کہا کہ انہیں ڈر ہے کہ ان کی بیٹی کو مار نہ دیا جائے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے انٹرویو کے اس کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعا زہرہ کی والدہ کہ رہی ہیں کہ ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ ہماری بچی کو مار نہ دیا جائے یا کہیں بیچ نہ دیا جائے۔ دو دو دن تک کھانا نہیں کھاتی، بچی کو اجنبی ہاتھوں میں دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے۔


دعا زہرہ کی والدہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ یہ سب اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے کر رہے ہیں۔ کیونکہ وہ بہت سادہ ہے، اور غلط ہاتھوں میں ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں