menu icon

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے خارج؟ فیصلہ آج ہو گا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف کا برلن میں جاری اجلاس آج ختم ہو رہا ہے۔ جس کے بعد پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے یا خارج کرنے
web desk dharti ویب ڈیسک


فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف کا برلن میں جاری اجلاس آج ختم ہو رہا ہے۔ جس کے بعد پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے یا خارج کرنے کا اعلان بھی متوقع ہے۔

ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دی گئی 34 شرائط پر عملدرآمد کر لیا ہے۔ اور اب گرے لسٹ سے نکالے جانے کا منتظر ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے قوی امکان ہے کہ پاکستان آج گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے ایف اے ٹی ایف اجلاس میں شرکت کرنے والے پاکستانی وفد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اور یہ امید ظاہر کی ہے کہ جلد ہی اچھی نوید ملے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں