menu icon

گاڑی لی نہ ہی پٹرول لیا اور نہ ہی تنخواہ، وزیر خزانہ کا انکشاف

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بطور وفاقی وزیر نہ تو گاڑی لی ہے نہ ہی سرکاری پٹرول کا استعمال کر رہے ہیں اور
web desk dharti ویب ڈیسک


وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بطور وفاقی وزیر نہ تو گاڑی لی ہے نہ ہی سرکاری پٹرول کا استعمال کر رہے ہیں اور نہ ہی تنخواہ لے رہے ہیں۔ بلکہ وہ منسٹر انکلیو میں بھی رہائش پذیر نہیں ہیں۔

ٹوئٹر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ فی الحال منسٹر انکلیو میں منتقل ہونے کا بھی کوئی ارادہ نہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے کام کی مد میں حکومت سے کوئی سرکاری اعانت نہیں لے رہا۔ بلکہ منسٹر انکلیو میں موجود گھر پر ایک پیسہ خرچ نہیں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں