menu icon

عامر لیاقت کی جائیداد اب دانیہ شاہ کی ہے، دانیہ کی والدہ کا دعویٰ

عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کی والدہ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت جائیداد میں جو چھوڑ کر گئے ہیں وہ دانیہ شاہ کا
web desk dharti ویب ڈیسک


عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کی والدہ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت جائیداد میں جو چھوڑ کر گئے ہیں وہ دانیہ شاہ کا ہے۔

انٹرویو کے دوران عامر لیاقت کی تیسری بیوی اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت کہتے تھے کہ انہوں نے اپنی پہلی دونوں بیویوں اور ان کے بچوں کو جائیداد میں جو حصہ دینا تھا وہ دے دیا ہے۔ اب جو کچھ بھی ہے وہ دانیہ شاہ کا ہے۔

دانیہ شاہ کی والدہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے عدالت میں جائیداد کا دعویٰ نہیں کیا تھا بلکہ تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کیا تھا۔ اب جبکہ عامر لیاقت اس دنیا میں نہیں رہے تو دانیہ اس کی بیوہ ہیں۔


واضح رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری بیوی اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اس وقت عدت میں بیٹھی ہیں اور ان کی والدہ میڈیا چینلز کو انٹرویو دے رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں