menu icon

بوم بوم آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ بالآخر ٹوٹ گیا، جانیے کس کھلاڑی نے تیز ترین سینچری کا ریکارڈ توڑا

انگلش بلے باز جونی بیرسٹو نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 77 گیندوں پر سینچری بنا کر بوم بوم آفریدی کا ریکارڈ توڑ کر اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کے مایہ
web desk dharti ویب ڈیسک


انگلش بلے باز جونی بیرسٹو نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 77 گیندوں پر سینچری بنا کر بوم بوم آفریدی کا ریکارڈ توڑ کر اپنے نام کر لیا۔

پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 78 گیندوں پر سینچری بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ جسے انگلش بلے باز جونی بیرسٹو نے محض ایک گیند کے فرق یعنی 77 گیندوں سے سینچری جڑ کر اپنے نام کر لیا۔

اس اننگ میں جونی بیرسٹو نے 92 گیندوں پر 136 رنز بنائے۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے تیز ترین ٹیسٹ سنچری کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک میچ میں بنایا تھا۔ جبکہ بیرسٹو نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے اس ریکارڈ کو توڑا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں