menu icon

مرغی نے 6 گھنٹوں میں 24 انڈے دے کر ہر کسی کو حیران کر دیا

بھارت میں ایک مرغی نے چھ گھنٹوں میں 24 انڈے دے کر ہر کسی کو حیران کر دیا ہے۔ بھارتی ریاست کیرالہ سے سامنے آنے والی خبر کے مطابق ایک
web desk dharti ویب ڈیسک


بھارت میں ایک مرغی نے چھ گھنٹوں میں 24 انڈے دے کر ہر کسی کو حیران کر دیا ہے۔

بھارتی ریاست کیرالہ سے سامنے آنے والی خبر کے مطابق ایک مرغی نے محض 6 گھنٹوں میں ہی دو درجن انڈے دے کر پولٹری ماہرین کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ اتوار کی صبح مرغی کے مالک نے مرغی کو لنگڑاتے دیکھا تو اس کی ٹانگوں پر تیل کی مالش کی۔ جس کے کچھ ہی دیر بعد مرغی نے انڈے دینا شروع کر دیے۔ اور چھ گھنٹوں میں چوبیس انڈے دے ڈالے۔


مرغی مالک کا کہنا ہے کہ مرغی کو اس نے بینک لون کی ایک اسکیم کے تحت خریدا تھا۔ اور اس کا تعلق وی 380 ہائبرڈ نسل سے ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں