menu icon

“شو تگڑا ہو گا لیکن ابھی نہیں بتاؤں گا” عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تگڑا شو کرنے والا ہوں لیکن ابھی اس کی تفصیلات نہیں بتاؤں گا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تگڑا شو کرنے والا ہوں لیکن ابھی اس کی تفصیلات نہیں بتاؤں گا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمیں جب حکومت ملی تو معاشی حالات بہت خراب تھے۔ ہمیں دوست ممالک سے مدد لینا پڑی۔ دوست ممالک مدد نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔

پٹرول کی قیمتوں کا اثر عوام پر پڑے گا۔ اور مہنگائی میں شدید اضافہ ہو گا۔ تنخواہ دار طبقہ متاثر ہو گا۔ عوام کی قوت خرید میں کمی آئے گی۔ اور تیس فی صد تک مہنگائی بڑھے گی۔


وزیر اعظم شہباز شریف کے متعلق بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اب بلے کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھا دیا گیا ہے۔ ان کو اندازہ ہی نہیں کیا کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں