menu icon

عمران خان اور مریم نواز، دونوں کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد

آج سابق وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کریں گے۔ دوسری جانب نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز آج ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیس
web desk dharti ویب ڈیسک


آج سابق وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کریں گے۔ دوسری جانب نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز آج ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیس میں اپیل کی سماعت کے لیے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گی۔

ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق عمران خان آج وکلاء سے ملکی معاشی حالات اور موجود سیاسی صورتحال پر بات کریں گے۔ دوسری جانب مریم نواز اسی کورٹ کے احاطے میں ایون فیلڈ کیس کی سماعت کے سلسلے میں حاضری دیں گی۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ مریم نواز کی ایون فیلڈ فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژنل بینچ کرے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں