menu icon

حکومت نے عوام کی چیخیں نکال دیں، پٹرول مزید مہنگا

حکومت کی عوام پر پٹرول بمباری مسلسل جاری ہے۔ اور دو ہفتوں کے دوران تیسری مرتبہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گزشتہ
web desk dharti ویب ڈیسک


حکومت کی عوام پر پٹرول بمباری مسلسل جاری ہے۔ اور دو ہفتوں کے دوران تیسری مرتبہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کر کے بتایا کہ پٹرول کی قیمتوں میں 24.3 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ قیمتوں کا اطلاق گذشتہ رات بارہ بجے کے بعد ہو گیا ہے۔

وزیر خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 24.3 روپے، ڈیزل 59.16 روپے، لائٹ ڈیزل آئل 39.16 روپے اور مٹی کا تیل 39.49 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد بالترتیب پٹرول کی قیمت فی لیٹر 233.89 روپے، ڈیزل 263.31 روپے، مٹی کا تیل 211.43 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 207.47 روپے تک جا پہنچی ہے۔


پریس کانفرنس کے بعد مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جان بوجھ کر قوم کو ریلیف دیا تھا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت پر کوئی بوجھ نہیں ہو گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں