menu icon

ساہیوال: معتبر شخصیات کی جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت

ساہیوال (نامہ نگار ڈیلی دھرتی) جمعیت علمائے اسلام ضلع ساہیوال کے زیر اہتمام 12 جون رات 9 بجے ایک بڑا شمولیتی پروگرام شہر مزدور پلی پر منعقد ہوا. پروگرام کے
web desk dharti ویب ڈیسک


ساہیوال (نامہ نگار ڈیلی دھرتی) جمعیت علمائے اسلام ضلع ساہیوال کے زیر اہتمام 12 جون رات 9 بجے ایک بڑا شمولیتی پروگرام شہر مزدور پلی پر منعقد ہوا.

پروگرام کے مہمان خصوصی امیر ضلع ساہیوال ضیاءالحق چودھری تھے۔ اس موقع پر مرزا ابرار حسین اور انکے پچاس کے قریب دوستوں نے باقاعدہ طور جمیعت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا۔ جبکہ مرزا ابرار حسین کو امیر ضلع نے جمعیت علمائے اسلام کا پرچم گلے میں پہنایا۔

مرزا ابرار حسین اور ان کے ساتھیوں کی جے یو آئی مین شمولیت کی تقریب

اس موقع پر رانا مبین ضلعی نائب صدر، حافظ ابوبکر رشیدی تحصیل سکریٹری اطلاعات، قاری ریاض احمد اور رانا کامران ضلعی صدر جمعیت طلبا اسلام نے جماعت میں شامل ہونے والے احباب کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالے اور مبارکباد دی۔ ضیاءالحق چودھری نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے آپکو جمعیت علمائے اسلام کے عظیم پروگرام نفاذ اسلام کے لئیے قبول کیا ہے۔ اب آپ پر فرض ہے کہ اپنے قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہر حکم کی بجا آوری کریں۔ آخر میں امیر ضلع نے دعا کروائی اور جمیعت میں شامل ہونے والوں کو خصوصی طور پر مٹھائی کھلائی۔ اور دعوت کا اہتمام بھی کیا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں