menu icon

امپورٹڈ حکومت کو غریبوں کی نہیں امریکہ کی فکر پڑی ہوئی ہے، عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی دھرتی نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت کو غریب عوام کی فکر نہیں امریکہ کی فکر ہے۔ اسلام آباد
web desk dharti ویب ڈیسک


اسلام آباد (ڈیلی دھرتی نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت کو غریب عوام کی فکر نہیں امریکہ کی فکر ہے۔

اسلام آباد میں مزدور طبقے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ کرونا کے دوران ہم نے لاک ڈاؤن نہ لگانے کی پالیسی اپنائی جس کے مثبت نتائج ملے اور غریب عوام بے روزگاری سے محفوظ رہی۔ ادھر عوام نے پٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر کے غریب کا جینا مشکل کر دیا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جب امپورٹڈ حکومت 60 روپے لیٹر پٹرول کا ریٹ بڑھا رہی تھی تب پڑوسی ملک بھارت میں 25 روپے لیٹر ریٹ کم کیا جا رہا تھا جس کی ٹھوس وجہ یہ تھی بھارت نے روس سے تیل خریدنے کا معاہدہ کیا تھا۔ جبکہ ہمیں روس کے ساتھ معاہدے کرنے کی پاداش میں سازش کر کے حکومت سے نکالا گیا۔


چیئرمین پی ٹی آئی نے مزدور طبقے سے خطاب میں مزید کہا کہ جب لانگ مارچ کی کال دوں تو آپ سب نے میرا ساتھ دینا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں